لندن ۔۔۔ المصطفیٰ ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کلوسٹر کیئر ہوم اور ویسٹ مڈل ہسپتال میں تحائف تقسیم کئے گئے ۔۔ المصطفیٰ کی ٹیم نے کیئر ہوم اور ہسپتال میں کچھ وقت عمر رسیدہ افراد کے ساتھ گزارا اور ان کا دل بہلایا ۔۔
محترمہ شمامہ لطیف نے اس سرگرمی میں بنیادی کردار ادا کیا ۔
181