اس موقع پر محترمہ رخسانہ رخشی کے اعزاز میں ادبی نشست کا بھی انعقاد کیا گیا ، جس میں اہم ادیبوں ، شاعروں ، کالم نگاروں اور دانشوروں نے شرکت کی ۔ رخسانہ رخشی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ المصطفیٰ آئی ہسپتال کی کارکردگی اور معیار انتہائی متاثرکن ہے ۔ ہم خدمت انسانیت کے عظیم مشن میں المصطفیٰ کے ساتھ ہیں ۔ المصطفیٰ پاکستان سے فلسطین تک ہر جگہ ہر وقت بندگان خدا کے درد بانٹنے میں مصروف ہے ۔ المصطفیٰ ٹیم خدمت کی لگن میں مگن ہے ۔۔۔
182