پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں کے نواحی قصبہ میر پور اور ماموں شیر میں مستحق گھرانوں میں راشن پہچانے کا خصوصی انتظام ۔۔۔ اجتماعی طور پر راشن کی بڑے پیمانے پر تقسیم کے علاوہ جھگیوں ، بھٹوں اور غریب گھروں میں پہنچ کر المصطفی کی ٹیم نے کھانے پینے کی ضروری اشیاء پر مشتمل فوڈ بیگ تقسیم کئے ۔۔۔ اور مرجھائے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا سبب بنے ۔
125