117

پاکستان کے پسماندہ صوبہ بلوچستان میں صحبت پور ، سبی ، مستونگ اور ڈیرہ مراد جمالی میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ۔۔۔

خدمت کے جذبے سے سر شار المصطفیٰ کے رضا کار بلوچستان میں مسلسل تین دن غریب اور نادار لوگوں میں عید کا گوشت تقسیم کرتے ہوئے ۔۔ بے سہاروں کا سہارا بنتے اورمرجھائے چہروں پہ مسکراہٹیں بھکیرتے ہوئے ۔
ایک اور عید قرباں ، ایک اور عید ایثار ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں