صاف پانی ، صحت مند زندگی کے لئے ضروری ۔۔۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی مختلف بستیوں ، سندھ کے علاقہ تھرپارکر ، سانگھڑ اور جیکب آباد ، پنجاب کے علاقہ چولستان ، مظفرگڑھ ، خانیوال ، حاصل پور کے علاوہ کوٹ ادو ، پنڈی گھیب ، خوشاب ، چنیوٹ ، ڈڈیال سمیت دوسرے کئی شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں المصطفیٰ کی مخلصانہ کاوشوں کے چند مناظر ۔۔۔ ہینڈ پمپس ، کابل پمپس ، شیلو پمپس ، سولر کیمونٹی واٹر ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب مسلسل جاری ۔۔۔۔ المصطفیٰ کا ہدف ، ہر انسان کو صاف پانی کی فراہمی ۔۔۔ تاکہ انسانوں کو آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے محفوظ کیا جا سکے ۔۔۔
69