چیئرمین المصطفیٰ جناب عبدالرزاق ساجد نے چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کو المصطفیٰ کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جاری فلاحی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر نے المصطفیٰ کی فلاحی خدمات کو سراہا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔۔۔ اس موقع پر یونائیٹڈ بزنس گروپ پاکستان کے سیکرٹری جنرل ،سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و چیرمین ڈی واٹسن گروپ جناب ظفر بختاوری نے بھی المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین جناب عبدالرزاق ساجد سے ملاقات کی اور المصطفی کے فلاحی منصوبوں اور باہمی اشتراک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔۔۔
63