آکسفورڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کے صدر اسرار خان کاکڑ کا المصطفیٰ آئی ہسپتال ، المصطفیٰ دسترخوان اور المصطفیٰ پاکستان کے دفاتر کا وزٹ اور چیئرمین المصطفیٰ جناب عبدالرزاق ساجد صاحب سے ملاقات ۔۔۔ المصطفیٰ آئی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔ بعد ازاں ہسپتال کے کانفرنس ہال میں المصطفیٰ کے فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی ایم ڈی محترمہ صدف جاوید ، حسن جاوید اور وجاہت علی خان نے بھی خصوصی شرکت کی ۔
171