107

زکواۃ فاونڈیشن آف امریکہ کے زیراہتمام اسلام آباد کلب میں ” وزارت تخفیف غربت و سوشل سیکورٹی اور ڈویلپمنٹ سیکٹر کا کردار ” کے عنوان سے اہم کانفرنس

” وزارت تخفیف غربت و سوشل سیکورٹی اور ڈویلپمنٹ سیکٹر کا کردار ” کے عنوان سے منعقد ہونے والی اہم کانفرنس میں المصطفی پاکستان کی ایم ڈی محترمہ نصرت سلیم کی خصوصی شرکت اور گفتگو ۔۔۔ کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر تخفیف غربت و سوشل سیکورٹی پیر سید عمران احمد شاہ نے کی ۔ کانفرنس میں مختلف این جی اوز اور ویلفیئر اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔۔ زکوۃ فاونڈیشن آف امریکہ کے کنٹری ہیڈ جناب فضل الرحمن نے میزبانی کے فرائض سرانجام دیئے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں