89

جنگ نہیں امن ۔۔ المصطفیٰ ٹیم کا واہگہ بارڈر لاہور کا وزٹ سیکورٹی فورسز کے جوانوں اور آفیسرز کے ساتھ اظہار یکجہتی

المصطفیٰ ٹیم نے فوجی جوانوں کو پھول پیش کئے ۔ اور سرحدی علاقے میں بارڈر کے قریب آباد دیہاتوں میں ممکنہ جنگ کے خوف کی کیفیت میں رہنے والے انسانوں کو کھانا اور پانی تقسیم کیا ۔ ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کو یقین دلایا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں المصطفیٰ ٹیم ان کے ساتھ ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں