41

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے المصطفیٰ آئی ہسپتال اور المصطفیٰ دسترخوان وزٹ کیا

دکھی انسانیت کے دکھوں کو سکھوں میں بدلنے کے لئے المصطفیٰ کی خدمات لائق تحسین ہیں ۔ گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے گزشتہ دنوں لاہور میں المصطفیٰ آئی ہسپتال ، المصطفیٰ دسترخوان اور المصطفیٰ پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیئرمین المصطفیٰ عبدالرزاق ساجد سے خصوصی ملاقات کی ۔۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے المصطفیٰ دسترخوان میں بندگان خدا کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا اور دسترخوان میں موجود لوگوں کے ساتھ بات چیت کی ۔۔ بعد ازاں المصطفیٰ آئی ہسپتال کے کانفرنس ہال میں تقریب سے خطاب کیا ۔۔ اس موقع پر المصطفیٰ کی سی ای او محترمہ رضوانہ لطیف ، سابق چیف جسٹس لاہور ہائی جسٹس محمد قاسم خان ، ایم ڈی المصطفیٰ محترمہ نصرت سلیم ، المصطفیٰ آئی ہسپتال کے ایگزیکٹو بورڈ کی سیکریٹری محترمہ مس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں