139

چیئرمین المصطفیٰ عبدالرزاق ساجد نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا سامان ڈھونے والے قلیوں کے ساتھ عید منائی

المصطفیٰ ٹیم نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر دسترخوان سجا کر قلیوں کو کھانا کھلایا اور چیئرمین المصطفیٰ نے مفلوک الحال قلیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ۔ ان کا حال احوال معلوم کیا اور گپ شپ کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں