اس موقع پر فلاح انسانیت کے مختلف بامقصد منصوبوں کے حوالے سے اشتراک عمل کی ممکنہ صورتوں پر مشاورت کی گئی ۔۔۔ بعد ازاں وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے المصطفیٰ کا اسلام آباد آفس وزٹ بھی کیا اور المصطفیٰ ٹیم کے ساتھ تبادلہ خیال کی نشست میں شرکت بھی کی ۔۔ اس موقع پر المصطفیٰ کی سی ای او محترمہ رضوانہ لطیف ، ایم ڈی المصطفیٰ پاکستان محترمہ نصرت سلیم سمیت المصطفیٰ ٹیم کے دوسرے ممبران بھی موجود تھے ۔۔
