انگلینڈ سے تشریف لائے معزز مہمانوں مخدوم طارق محمود الحسن ( سابق چیئرمین اوور سیز کمیشن حکومت پاکستان ) ، طاہر چوہدری ( ایڈیٹر اردو ٹائمز مانچسٹر ) ، عامر خان ( لندن ) ، محمد اقبال صدیقی ( مانچسٹر ) کے علاوہ پی ٹی وی کی سینئر اینکر ڈاکٹر فرحی امین اور معروف وی لاگر فاطمہ سیف کی المصطفی آئی ہسپتال لاہور تشریف آوری ۔۔ چیئرمین المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ عبدالرزاق ساجد سے ملاقات ۔۔۔ معزز مہمانوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور المصطفی دسترخوان وزٹ کیا اور دسترخوان میں اپنے ہاتھوں سے کھانا تقسیم کیا ۔۔۔













