’’المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ‘‘ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے ’’ ہلال احمر‘‘ مصر کے اشتراک سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ غزہ بھجوانے کے بعد لندن واپس پہنچنے پر ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے اس دورہ کی مشکلات اور دیگر تفصیل صحافیوں کے سامنے رکھی، منیجنگ ڈائریکٹر صدف جاوید، نثار احمد ، معروف بزنس مین سلطان حیات ، حاجی محمد صدیق اور سابق چیئرمین ہونسلو مسجد چودھری عبدالمجید بھی موجود ہیں ’’المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ‘‘ کے ہیڈ آفس میں ہونے والی اس پریس کانفرنس کے موقع پر چند تصاویر

مئیر آف ہونسلو افضال کیانی نے ہولی ٹرینیٹی چرچ میں “المصطفیٰ ویلفیئرٹرسٹ” کے بے گھر افراد کیلئے شروع کئے گئے شیلٹر، فوڈ اور گرم کپڑوں کی فراہمی کے منصوبے کا دورہ کیا اس موقع پر چئیرمین “المصطفیٰ” عبدالرزاق ساجد ،ٹرسٹی شماما لطیف اور دیگر والنٹریز بھی موجود ہیں۔